مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ اگلے ماہ برطانیہ اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ امریکی صدر خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ 21 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے ۔ جہاں وہ سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے علاوہ خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت بھی کریں گے۔ دورے کے دوران صدر اوباما برطانیہ اور جرمنی بھی جائیں گے۔
امریکی صدر باراک اوبامہ اگلے ماہ برطانیہ اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ امریکی صدر خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
News ID 1862605
آپ کا تبصرہ